لشکرے بلوچستان نے پنجگور حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

416

لشکر بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہیکہ ہمارے سرمچاروں نے پنجگور میں سیکی بازار کے مقام پر پاکستان آرمی کے کیمپ پر راکٹوں اور خود کار ہتھیاروں سے حملہ کیا ۔

حملے میں قابض آرمی کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا .

حملے کی ذمہ داری لشکر بلوچستان قبول کرتی ہیں اور ہماری اس طرح کے کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہیں گے۔