سیاچن:برفانی تودہ گرنے سے پاکستان آرمی کے 5 اہلکار ہلاک

290

سیاچن میں برفانی تودہ گرنے سے پاکستان آرمی کے پانچ اہلکار ہلاک.

تفصیلات کے مطابق دنیا کے بلند ترین محاذ جنگ سیاچن میں برفانی تودہ گرنے سے پاکستان آرمی کے پانچ اہلکار دب کر ہلاک ہوگئے.

واضح رہے کہ گذشتہ روز اسلام آباد میں آرمی کے ایک اعلی سابقہ آفیسر روڈ حادثے میں اپنے ساتهیوں سمیت ہلاک ہوگئے.

جبکہ اسی طرح بلوچستان کے علاقے خاران میں آئل ٹینکر نے ایف سی کی گاڑی کو کچل دیا جس کے نتیجے پانچ اہلکار ہلاک ہوگئے تھے