دشت : خفیہ اداروں سے تعلق رکھنے والے شخص کی لاش برآمد

552
File Photo

کیچ ایک شخص کی لاش برآمد

تفصیلات کے مطابق کیچ کے علاقے دشت مچات بازار سے ایک شخص کی گولیوں سے چلھنی لاش برآمد ہوئی ہے ۔

لاش کی شناخت اقبال ولد حاجی اسماعیل کے نام سے ہوئی ۔

واضح رہے کہ اقبال نامی اس شخص کو بیس دن قبل نامعلوم مسلح افراد اپنے ساتھ لے گئے تھے ۔

علاقائی زرائع سے معلوم ہوا ہے کہ اقبال ولد محمد اسماعیل کا تعلق فورسز اور خفیہ اداروں سے تھا ۔