خاران یونین کونسل ٹوملک اور بیدیان کو فورسز نے گھیرے میں لے کر گھر گھر سرچ آپریشن شروع کردیا، اسی دوران فورسز نے خواتین و بچوں پر تشدد کی، گرفتاریوں کے بارے میں اطلاعات آنا باقی ہے، جبکہ خاران کے ایک اور علاقے یونین کونسل جودائے قلات کے علاقہ سوپک میں گھر گھر سرچ آپریشن اور تلاشی کے دوران ایک گھر سے اسلحہ برآمدی کے الزام میں دو نوجوانوں کو فورسز نے اٹھا کر غائب کردیا ہے، جن کے نام اب تک سامنے نہیں آئے ہیں۔
تازہ ترین
بنتِ خاک سے طوفانِ آہن تک – برزکوہی
بنتِ خاک سے طوفانِ آہن تک
تحریر: برزکوہی
دی بلوچستان پوسٹ
سدو کے ظہور میں کوئی ڈرامائیت نہیں تھی۔ نہ اس نے اپنے گرد کوئی اسطورہ تعمیر...
بلوچستان میں بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن – ہزاروں پیدل اہلکار، گن شپ ہیلی...
منگل کے روز بلوچستان کے مختلف علاقوں میں پاکستان فوج نے آپریشن کا آغاز کیا جو تاحال جاری ہے۔ آپریشن میں ہزاروں پیدل اہلکاروں...
سردار نصیر موسیانی اور اہلخانہ کی گرفتاری جمہوری سیاست پر حملہ ہے، بی این...
بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر ساجد ترین ایڈووکیٹ کا پارٹی کے سینئر رہنماؤں کے ساتھ زہری میں پارٹی رہنما...
مشکے میں سخت ترین کرفیو نافذ، مکین فوجی گھیراؤ میں محصور ہیں۔ بی این...
بلوچ نیشنل موومنٹ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے مشکے میں گذشتہ دو ہفتوں سے...
پاکستانی فورسز کا بلوچستان میں آپریشن کے دوران 17 مسلح افراد کو مارنے کا...
پاکستانی فورسز نے مختلف علاقوں میں آپریشن کے دوران 17 افراد کو مارنے کا دعویٰ کیا ہے۔
پاکستانی...


















































