کوئٹہ میں زور دار بم دھماکہ: ہلاکتوں کا خدشہ

533

کوئٹہ میں زور دار بم  دھماکے کی آواز سنی گئی

کوئٹہ شہر میں زوردار بم دھماکہ ہوا جس کی آواز پورے شہر میں سنی گئی ، دھماکے کے بعد شہر کے مختلف علاقوں سے ایمبولینسوں کے سائرنوں کی آواز آرہی ہے۔
کوئٹہ سے دی بلوچستان پوسٹ کے نمائندے کے مطابق یہ دھماکہ اب سے کچھ دیر پہلے ہوا ہے اور ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ سریاب روڈ دکانی بابا کے ایریا میں ہوا ۔

اس خبر کی مزید تفصیلات آنا باقی ہیں۔