نوشکی میں خفیہ ادارے والوں کی گاڑی پر دستی بم سے حملہ

374

نوشکی میں پاکستانی خفیہ ادارے کے اہلکاروں پر حملہ،ہلاکتوں کا خدشہ

نوشکی سے دی بلوچستان پوسٹ کے نمائندے کے مطابق نوشکی کے اکبر خان شہید چوک پر نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی خفیہ ادارے کے اہلکاروں کی گاڑی پر دستی بم سے حملہ ۔

عینی شاہدین کے مطابق حملہ اس وقت کیا گیا جب خفیہ ادارے کے اہلکار خریداری کے بعد واپس اپنے کیمپ جارہے تھے ۔

نمائندے کے مطابق حملے میں ہلاکتوں کی اطلاع ہے