خضدار: فورسز کا کھیل کے میدان پر چھاپہ: پوری کرکٹ ٹیم کو اغواء کرلیا

652

خضدار میں فورسز کا کھیل کے میدان پر چھاپہ ، پوری کرکٹ ٹیم کو اغواء کرلیا ۔

خضدار سے دی بلوچستان کے نمائندے کے مطابق آج شام خضدار کے علاقے عبداللہ شاہ فیروز آباد میں فورسز نے چھاپہ مار کر پوری کرکٹ ٹیم کو اغواء کرلیا ۔

واضح رہے کہ گذشتہ روز خضدار ہی کھیل کے میدان کے باہر ایف سی کمانڈیٹ کے پر موٹر سائیکل بم سے حملہ کیا گیا ۔