حب: اخبار و نیوز چینل کے دفتر پر دستی بم سے حملہ

468

حب میں نیوز چینل و اخبار کے دفتر میں دستی بمب سے حملہ

 حب سے دی بلوچستان پوسٹ کے نمائندے کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے حب گڈانی اسٹاپ کے قریب  واقع جیو. نیوز، جنگ اخبار اور بولان اخبار کے دفتر پر دستی بمب سے حملہ کیا گیا

تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے
واضح رہے بلوچ آزادی پسند تنظیم بی ایل ایف کی طرف سے صحافیوں کو دی جانے والی الٹی میٹم ختم ہونے کے بعد یہ پہلا دھماکہ ہے

تاہم حملے میں کسی قسم کی جانی نقصان کی اطلاع نہیں