تمپ، بوستان سے ایک شخص فورسز کے ہاتھوں اغواء

98

بلوچستان، تمپ کے نوائی علاقے بوستان میں پاکستانی فورسز نے ایک گھر پر چھاپہ مار کر گھر میں موجود خواتین و بچوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور عارف ولد رسول بخش کو گرفتا کر کے اپنے ساتھ لے گئے۔

یاد رہے کہ آج صبح تمپ کے ہی علاقے ملانٹ میں بھی فوج نے ایک گھر پر چھاپہ مارا تھا اور شاکر نامی ایک شخص کو حراست میں لے کر لاپتہ کر دیا تھا۔