ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ دھماکہ، چرواہا زخمی
دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والے اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے نواحی علاقے سنگسیلہ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں...
محکوم اقوام کے نوجوان بلوچستان میں جاری ریاستی جنگ کا حصہ نہ بنیں۔ بی...
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے مرکزی ترجمان نے پشتون تحفظ موومنٹ کے مرکزی رہنما منظور پشتین کیجانب سے جاری کردہ بیان کی تائید کرتے ہوئے کہا ہے...
ہوشاپ میں پاکستان فوج کے چیک پوسٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے...
یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مُرید بلوچ نے نامعلوم مقام سے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ 28 نومبر کی رات بلوچ سرمچاروں نے کیچمیں ہوشاپ کے علاقے...
بلوچستان میں سول حکمرانی برائے نام ہے مسائل کا حل ان کی دسترس سے...
وزیراعلیٰ بلوچستان کا دورہ کیچ رسمی خانہ پری کے سوا کچھ نہیں ہے، وزیراعلیٰ کے پاس بنیادی مسائل حل کرنے کا کوئی اختیار نہیں ہے، دورے کا...
کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ بلوچستان سے کسی قسم کے رابطے و مذاکرات نہیں ہورہے...
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ مقبوضہ بلوچستان کے کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو نے“عرب نیوز ''کے ساتھ اپنے...
گوادر احتجاج کا دائرہ وسیع ہوگا، سی پیک پر کام روک دیا جائے گا...
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں رات گئے حق دو تحریک کے دھرنے سے مولوی ہدایت الرحمان بلوچ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مطالبات کو سنجیدگی...
گوادر دھرنا جاری، خواتین کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں اپنے مطالبات کی حق میں گوادر کو حق دو تحریک کا دھرنا آج پندرہویں روز میں جاری رہا -
حب سے پولیس نے بھائی کو گرفتار کرکے خفیہ اداروں کے حوالے کیا –...
حب چوکی کے رہائشی نازیہ بلوچ کے مطابق اسکے بھائی عامر بلوچ کو حب پولیس نے زبردستی بغیر کسی وارنٹ کے گرفتار کرکے پاکستانی خفیہ اداروں کے...
جامعہ سے طلباء کی جبری گمشدگی پر وائس چانسلر کو برطرف کیا جائے –...
جوائنٹ ایکشن کمیٹی جامعہ بلوچستان کے زیرانتظام جامعہ کے دو طلباء کی عدم بازیابی پر وائس چانسلر کی برطرفی کے مطالبے کیساتھ اساتذہ آفیسرز ملازمین اور طلباء...
بانک کریمہ کی پہلی برسی کے موقع پر شال میں پروگرام منعقد کی جائے...
بلوچ وومن فورم کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ خواتین کسی بھی سماج کے اہم جزو ہیں ۔جو سماج کے اندر ہونے والے اہم تبدیلیوں میں باصلاحیت کردار ادا کرسکتی ہیں مگر نوآبادیاتی سماج میں خواتین سمیت دوسرے طبقوں سے تعلق رکھنے والے لوگوںکے لیےتعمیرِ معاشرے میں تخلیقی کردار ادا کرنے میں رکاوٹ کھڑے کیے جاتے ہیں۔
مزید کہا گیا کہ بلوچستان میں سترسالوں سے بلوچ خواتین کو دانستہ طور پر ہر شعبہ جات میں نہ صرف پیچھے رکھنے کی کوششکی گئی ہے بلکہ مختلف ہتھکنڈوں کے ساتھ قبائلی نظام اور مذہبی انتہاپسندی کے نام پر انہیں پسماندہ رکھنے کی بھر پور کوششکی گئی۔مگر ان مشکل حالات میں بلوچ سرزمیں نے کریمہ بلوچ جیسی شیرزال بیٹی کو جنم دیا جس نے بلوچ خواتین کو معاشرے میںآگے آنے میں ہمت، جذبہ اور اپنی قومی و معاشرتی ذمہ داریاں نبھانے کا حوصلہ دیا۔
ترجمان نے مزید واضح کیا کہ بانک کریمہ ایک باہمت خاتون تھی جنہوں نے تمام مشکلوں اور دشواریوں کے باوجود ایک ایسے علاقےمیں اپنے قدم باہر نکالے جہاں عورتوں کا گھر سے باہر نکل کر سماج کے اندر متحرک کردار ادا کرنے کو معیوب سمجھا جاتا تھا۔جہاںزندگی کا ہر شعبہ خصوصاً سیاست میں خواتین کی شرکت ایک انوکھی چیز خیال کیا جاتا تھا۔ مگر بانک نے بہادری سے نہ صرفسیاست میں ایک خاص مقام بنا کر قومی اور انسانی ذمہ داریاں نبھائے بلکہ اپنی قابلیت اور صلاحیت کے اعتبار سے سخت حالاتمیں طلبہ سیاست کی قیادت کی۔
بلوچ وومن فورم کے ترجمان نے مزید کہا بانک کریمہ کے سیاسی جدوجہد نے بلوچ خواتین کو اپنا قومی فریضہ ادا کرنے کا شعور عطاکیا۔ آج بلوچ سماج میں جو خواتین سیاست یا سماجی کارکن کی حیثیت سے با صلاحیت کردار ادا کر رہی ہیں وہ بانک کریمہ کےسیاسی کردار کی مرہون منت ہیں۔
بلوچ وومن فورم کے ترجمان نے کہا کہ بانک کریمہ کا کردار بلوچ خواتین کے لیے مشعل راہ ہے جن کی جدوجہد کو بلوچ سماج کبھیفراموش نہیں کر سکتی۔ بلوچ وومن فورم انکی پہلی برسی پر انہیں خراج تحسین پیش کرنے کے لیے کوئٹہ میں پروگرام منعقد کریگی۔


























































