ہوشاپ میں پاکستان فوج کے چیک پوسٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – یو بی اے

639

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مُرید بلوچ نے نامعلوم مقام سے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ 28 نومبر کی رات بلوچ سرمچاروں نے کیچمیں ہوشاپ کے علاقے دمب میں سی پیک کی سکیورٹی کیلئے قائم پاکستانی آرمی کے ایک چیک پوسٹ پر راکٹوں اور دیگر بھاریہتھیاروں سے حملہ کیا۔ بلوچ سرمچاروں کے اس حملے میں سکیورٹی فورسز کو جانی و مالی نقصان پنچایا اس حملے کی زمہ دارییونائیٹڈ بلوچ آرمی قبول کرتی ہے۔

ترجمان نے کہا کہ اس طرح کی کاروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رئینگے۔