پنجگور: ایک اور لاپتہ شخص کی لاش برآمد

پنجگور میں سی پیک روڈ پر واقع کھجور فیکٹری کے قریب ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے جسے گولیاں مار کر قتل کیا گیا۔

تمپ اور خاران میں فوجی آپریشن، گھر مسمار، زیورات پر قبضہ

بلوچستان کے علاقے تمپ اور خاران میں پاکستانی فوج آپریشن کررہی ہے، اس دوران گھروں کو مسمار کرنے اور مکینوں کو نشانہ بنانے اور زیورات قبضے میں لینے کی...

بی ایل اے کی جانب سے نئی ویڈیو جاری، زیرِ حراست فوجی اہلکاروں کی...

بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) نے اپنی تحویل میں موجود پاکستانی فوج کے اہلکاروں کی ایک نئی ویڈیو جاری کی ہے، جس میں زیرِ حراست آرمی اہلکاروں کو...

بی وائی سی ماہانہ رپورٹ: بلوچستان میں انسانی حقوق کی سنگین پامالی اور ماورائے...

بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی ) نے فروری 2026 کے دوران بلوچستان میں جاری انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں، جبری گمشدگیوں اور "جعلی مقابلوں” کی آڑ...

تربت: سامی سے ایک شخص کی لاش ٹیچنگ اسپتال منتقل

کیچ کے علاقے سامی سے پولیس نے مسعود ولد زاکر علی، سکنہ عومری کہن، کی لاش جمعرات کی شام ڈسٹرکٹ ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کر دی۔

کوئٹہ: نوجوان پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ

بلوچستان کے مرکزی علاقے کوئٹہ کلی قمبرانی سے ایک نوجوان کے جبری گمشدگی کی اطلاعات سامنے آئی ہے۔ اہلِ خانہ کے مطابق جنید احمد...

جھاؤ، خاران اور گوادر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

 بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے آٹھ فروری کو جھاؤ میں آواران لسبیلہ شاہراہ...

دولت بلوچ کو ڈیتھ اسکواڈ نے نشانہ بنا کر قتل کر دیا۔ بی وائی...

بلوچ یکجہتی کمیٹی نے کہا ہے کہ دولت بلوچ ولد بدل سکنہ تیجابان، ایک غریب کسان خاندان سے تعلق رکھتے تھے اور اپنے آبائی زمینوں پر کاشتکاری...

خاران: مسلح افراد ڈپٹی کمشنر کی گاڑی لے گئے

خاران شہر سے نامعلوم مسلح افراد نے ڈپٹی کمشنر کی سرکاری گاڑی اپنے ساتھ لے گئے۔ پولیس کے مطابق مسلح افراد اور گاڑی کی تلاش جاری ہے۔

پانک، جنوری رپورٹ: 12 افراد ماورائے عدالت قتل، 82 جبری لاپتہ، 44 افراد تشدد...

بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے شعبۂ انسانی حقوق پانک نے جنوری 2026 کی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ سال...

تازہ ترین

کوئٹہ: زرغون روڈ پر قائم ایف سی چیک پوسٹ شہریوں کےلیے باعثِ اذیت بن...

جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر مولانا عبدالرحمن رفیق اور دیگر رہنماؤں نے کہا ہے کہ امداد چوک کے قریب زرغون...

قلات: 19 سالہ طالبہ لائبہ ستار جبری لاپتہ

بلوچستان کے علاقے قلات سے 19 سالہ طالبہ لائبہ ستار کی جبری گمشدگی کا کیس سامنے آیا ہے، جنہیں 29 مارچ 2026...

بلوچستان میں جبری بے دخلی، گھروں کی مسماری اور بنیادی سہولیات کی بندش مقامی...

بلوچستان میں گزشتہ دو دہائیوں سے جاری جبری بے دخلی کے عمل نے ہزاروں خاندانوں کو اپنے آبائی علاقوں، گھروں، زمینوں اور...

خاران: کمشنر رخشان ڈویژن اسد اللہ کاکڑ اغوا

خاران،کوئٹہ مرکزی شاہراہ پر برشونکی کے علاقے میں ناکہ بندی کے دوران مسلح افراد کی جانب سے کمشنر رخشان ڈویژن اسد اللہ...

کیچ: پاکستانی فورسز اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپ

ضلع کیچ کی تحصیل تمپ کے علاقے کوھاڈ میں جمعرات کے روز پاکستانی فورسز اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپ ہوئی،...