تربت حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی این اے

770

بلوچ نیشنلسٹ آرمی کے ترجمان مرید بلوچ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے کل رات 11بجے کیچ تربت کے علاقے گوگدان پُل کے مقام پر قابض فورسز کے قافلے میں شامل ایک گاڈی پر دستی بم سے حملہ کیا جو کہ فوجی گاڈی کے اندر جاگرا، اس حملے کے نتیجے میں گاڈی میں سوار دو اہلکار ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے جبکہ سرمچار بہ حفاظت نکلنے میں کامیاب ہوگئے۔

ترجمان نے کہا کہ قابض کے خلاف ہماری مسلح کاروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہینگی۔