بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا کہ بی آر جی کے سرمچاروں نے گذشتہ شب ڈیرہ مراد جمالی سٹی تھانے میں پولیس اہلکاروں کو دستی بم سے نشانہ بنایا- جس کے نتیجے میں پولیس کو جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا، حملہ اس وقت کیا گیا کہ جب وہ اپنے تھانے کے نزدیک ڈپٹی میں مامور تھے-
انہوں نے کہا کہ ہر بار کی طرح اب بھی ہم پولیس کو متنبہ کرتے ہیں کہ وہ اپنے رویے کو بدلے اور بلوچ قوم کی نسل کشی اور مال مویشی کی لوٹ مار میں حصہ نہ لیں۔
ترجمان نے کہا کہ ہمارے اس طرح کا کاروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔