بی آر اے نے فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

376

بلوچ بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے گذشتہ شب گوادر کی تحصیل پسنی و اورماڑہ کے درمیان دونسی کے مقام پر کیسکو اہلکاروں اور ایف سی کے قافلے پر حملہ کرکے ایک اعلی فوجی اہلکار سمیت تین دیگر فوجی اہلکاروں و پانچ کیسکو اہلکاروں کو ہلاک و متعدد کو زخمی کردیا.

ترجمان نے کہا کہ ہم ایک بار پھر ملٹی نیشنل کمپنیوں و چائنہ کو تنبیہ کرتے ہیں وہ بلوچ وطن میں سامراجی مفادات کیلے سرمایہ داری سے گریز کریں بلوچ وطن کے باسی و خصوصاً گوادرکے عوام جب ایک گونٹ صاف پانی کیلے در بدر ہیں تو  سامراجی پروجیکٹ کے خلاف ہمار ی ایسی کاروئیاں جاری رہیگی۔

ترجمان نے کہا کہ ہماری کاروائیاں ایک آزاد بلوچ ریاست کے قیام تک جاری رہینگے۔سرباز بلوچ