گوادر فقیر کالونی سے ایک شخص لاپتہ

203

اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کے علاقے فقیر کالونی میں گزشتہ شام مغرب کے وقت پاکستانی آرمی اور خفیہ اداروں نےایک شخص کو اغوا کر لیا۔

فوج کے ہاتھوں لاپتہ شخص کی شناخت خلیل ولد قادر بخش کے نام سے ہوئی ہے۔