لشکر بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہےکہ ہمارے سرمچاروں نے زامران کے علاقہ ٹپلو کے مقام پر روڈ پر قائم ایف سی کی چوکی پر راکٹوں اور خود کار ہتھیاروں سے حملہ کیا۔
ترجمان نے کہا کہ حملے میں قابض ایف سی کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچا حملے کی ذمہ داری لشکر بلوچستان قبول کرتی ہے اور ہمارے اس طرح کے حملے بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہیں گے۔