بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے بلیدہ کے قریب فوج کو راشن فراہم کرنے والے دو گاڑیوں ان پر لدھا راشن اور دو ڈرائیوروں سمیت تحویل میں لئے لیا،
ضبط کردہ راشن تربت سے بلیدہ ایف سی کی کیمپ لے جایا جارہا تھا تحویل میں لیئے گئے افراد کی شناخت اسلم و نزیر کے ناموں سے ہوئی ہے گرفتار افراد کو ہم نے پہلے بھی فورسز کو راشن سپلائی کرتے ہوئے حراست میں لیا تھا مگر خاندان کی ضمانت پر انھیں رہا کردیا گیا،
اس متعلق ہماری تنظیم نے بار ہا وضاحت کی کہ مقامی افراد فورسز کیلئے راشن سپلائی کرنے سے گریز کریں لیکن مزکورہ افراد باز نہیں آئے ، لہذ ا اب تنظیم سخت ترین فیصلہ کریگی۔
اس کاروائی میں ہمیں بی ایل ایف کی بھی مدد حاصل رہی۔
ہماری کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہینگے۔