گوادر سے فوسز کے ہاتھوں ایک شخص گرفتاری بعد لاپتہ

130

گوادر سے ایک شخص فوسز کے ہاتھوں گرفتاری کے بعد لاپتہ.

تفصیلات کے مطابق گذشتہ رات ایک بجے کے قریب فورسز نے گوادر کے فقیر کالونی میں چهاپہ مار کر ایک شخص کو گرفتار کر لیا.

گرفتار شخص کی شناخت محمد اسحاق ولد ماسڑ عیسی کے نام سے ہوئی.

فورسز کے ہاتهوں گرفتاری کے بعد اہل خانہ کا موقف ہے کہ محمد اسحاق کو نامعلوم مقام پہ منتقل کردیا گیا ہے .