جھاؤ میں فوجی چیک پوسٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل ایف

171

جھاؤ کورک فوجی چیک پوسٹ پر حملہ کر کے نقصان پہنچایا ہے – گہرام بلوچ

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام نے جھاؤ میں فوجی چیک پوسٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ کل شام 10 نومبر کو سرمچاروں نے ضلع آواران، جھاؤ کورک کے علاقے جوتر میں پاکستانی فوجی چیک پوسٹ پر خود کار ہتھیاروں سے حملہ کرکے قابض فوج کو نقصان پہنچایا۔

انہوں نے کہا کہ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔