اسبائپر حملے میں فوجی اہلکار کو ہلاک کیا – گہرام بلوچ
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے سی پیک روٹ پر فوجی اہلکار کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ 4 اکتوبر کی شام ضلع کیچ کے علاقے تجابان کرکی میں فوجی چوکی پر اسنائپر سے نشانہ بنا کر ایک فوجی اہلکار کو ہلاک کیا۔
گہرام بلوچ نے کہا کہ مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک پاکستانی فورسز پر حملے جاری رہیں گے۔