یونائٹیڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے نامعلوم مقام سے سٹلائیٹ فون پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کل رات ہمارے سرمچاروں نے بختیارآباد لہڑی میں تازی چیک پوسٹ پر راکٹ لانچروں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کر کے قابض ایف سی کے متعدد اہلکاروں کوہلاک و زخمی کیا جس کی ذمہ داری یو بی اے قبول کرتی ہے. اور ہماری اسطرح کی کاروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گی۔
تازہ ترین
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ: دخترِ مزاحمت، زنجیروں میں بھی بیدار آواز – شاموز زہری
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ: دخترِ مزاحمت، زنجیروں میں بھی بیدار آواز
تحریر: شاموز زہری
دی بلوچستان پوسٹ
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ صرف ایک نام نہیں، ایک عہد...
کوئٹہ: سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر ریڈ زون مکمل سیل، کئی سڑکیں بند
بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں ممکنہ سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر شہر کو سیل کر دیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے ریڈ...
امریکہ نے ایران جنگ میں اپنے طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کا...
امریکہ میں بی بی سی کے شراکت دار ادارے سی بی ایس نیوز کو معاملے سے براہ راست آگاہی رکھنے والے دو ذرائع نے...
سیکیورٹی خدشات: قلات محصور، نوشکی میں سخت پابندیاں برقرار
سیکیورٹی خدشات اور مسلح حملوں کے پیشِ نظر بلوچستان بھر میں سیکیورٹی نفری کے ساتھ ساتھ چیکنگ اور سختیاں بڑھا دی گئی...
حب، مستونگ: ایک طالب علم جبری گمشدگی کا شکار، ایک شخص بازیاب
بلوچستان کے علاقوں حب اور مستونگ سے جبری گمشدگی اور بازیابی کے دو الگ الگ واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔


















































