بلوچستان کے ضلع نوشکی میں ڈرون حملے کے نتیجے میں ایک کمسن بچہ جانبحق ہوگیا ہے۔
مقامی ذرائع کے مطابق یہ واقعہ کل رات نوشکی کے علاقے کلی جمالدینی میں پیش آیا جہاں ایک گھر کو ڈرون حملے میں ایک نشانہ بنایا گیا۔
جانبحق ہونے والے بچے کی شناخت دیدگ ولد عبدالمنان کے نام سے ہوئی ہے۔


















































