مستونگ:شادی شدہ جوڑے کی لاش برآمد

200

مستونگ سے شادی شدہ جوڑے کی لاش برآمد ۔

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک رپورٹ کے مطابق مستونگ کے ساراوان ٹاون سے میاں بیوی کی لاشیں برآمد
شادی شدہ جوڑے کو گلا دبا کے قتل کیا گیا۔
علاقائی ذرائع کے مطابق مذکورہ جوڑے نے کچھ عرصہ قبل کورٹ میرج کیاتھا۔
مقامی انتظامیہ نے لاشیں سول ہسپتال منتقل کردیا۔