پنجگور: فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

224

پنجگور کے علاقے خدابادان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مرتضٰى نامی ایک شخص جاں بحق۔

ذرائع کے مطابق مرتضٰی ولد نوراحمد جو کہ تارآفس چتکان کے رہائشی ہیں اپنے موٹرسائيکل پہ سوار خدابادان میں اپنے رشتہ داروں کے گھر جارہے تھے کہ نامعلوم افراد نے خدابادان سراوان قبرستان کے مقام پر ان پر فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پہ ہی جان بحق ہوگئےاور حملہ آور فرار موقع سے فرار ہوگئے

سول ہسپتال پنجگور میں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثہ کے حوالے کردی گئی ہے۔