سندھ: شکار پور میں قابض پولیس پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی آر جی

211

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے سندھ کے ضلع شکار پور کے قریب ہمایوں شریف کے مقام پر ہائی وے روڈ کنارے بارودی مواد نصب کر کے قبض پاکستانی پولیس کی گاڑی کو دھماکے سے نشانہ بنایا۔ دھماکے میں 3 پولیس ہلکار شدید زخمی ہوگئے جبکہ گاڑی کو بھی شدید نقصان پہنچا۔

ترجمان نے کہاکہ اس حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بی آر جی قبول کرتی ہے اور ہمارے اس طرح کی کارروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہیں گے