سبی میں بجلی کی ٹاورز کو تباہ کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی آر جی

4

بی آر جی ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو بھیجے گئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ گذشتہ شب بلوچ ریپبلکن گارڈز کے سرمچاروں نے سبی کے علاقے بختیار آباد کے قریب اوچ پاور پلانٹ سے کوئٹہ جانے والی بجلی کی دو ٹاورز کو بارودی مواد نصب کر کے دھماکے میں شدید نقصان پہنچایا۔

دوستین بلوچ نے کہا ہماری تنظیم بی آر جی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور اس طرح کے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔