تربت: مسخ شدہ لاش برآمد

227

بلوچستان کے علاقے تربت سے ایک لاش برآمد ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق تربت کے علاقے چوگان کنڈ سے ایک مسخ شدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔

لاش کو پولیس نے تحویل میں لے کر شناخت کے لیے اسپتال منتقل کردیا ہے۔