زیارت: ٹریکٹر ٹرالی الٹنے سے 2 افراد جاں بحق، ایک زخمی

94
File Photo

زیارت کے علاقے میں ٹریکٹر ٹرالی الٹنے کے نتیجے میں 2 جاں بحق اور 1 زخمی ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق زیارت کے علاقے پیچی کے مقام پر پتھر سے لوڈ ٹریکٹر ٹرالی الٹنے کے نتیجے میں عجب خان اور احمد جاں جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا نعشوں اور زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا نعشیں ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی۔ مزید کارروائی مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔