آواران: بم دھماکہ، 4 افراد زخمی

304

آواران کے علاقے تیرتیج میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

زخمی ہونے والوں کا تعلق سوراب سے بتایا جارہا ہے ۔ تاہم فوری طور پر دھماکے کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکے ۔