جبری لاپتہ طالب علم سالم بلوچ بازیاب

344

فیملی ذرائع کے مطابق رواں سال 3اور 4 جولائی کی درمیانی شب تربت سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ سالم بلوچ بازیاب ہوکر گھر پہنچ گیا ہے۔

واضح رہے کہ سالم بلوچ کی جبری گمشدگی کے خلاف انکی لواحقین سمیت ساتھی طالب علموں نے احتجاج کیا تھا