صحبت پور میں قابض پولیس پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ۔ بی آر جی

308

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے گذشتہ شب مقبوضہ بلوچستان کے علاقے صحبت پور میں پولیس تھانہ نمبر 98 کے مقام پر قابض پاکستانی پولیس کو چھوٹے اور بڑے ہتھیاروں سے نشانہ بنایا، حملے کے نتیجے میں دشمن کو جانی اور مالی نقصان ہوا ۔

انہوں نے کہا کہ اس طرح کے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔