پنچاب جانے والے ریلوے ٹریک پر حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں – ایس آر اے

612

سندھودیش روولیوشنری آرمی کے ترجمان سوڈھو سندھی نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا کہ آج رات باندھی (نوابشاہ) اسٹیشن پر پنجاب جانے والے ریلوے ٹریک پر کیئے گئے بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں اور پنجابیوں سمیت تمام غیر سندھی آبادکاروں کو خبردار کرتی ہے کہ وہ سندھ چھوڑ کر چلے جائیں۔

ترجمان نے کہا کہ ایس آر اے سندھ کی مکمل آزادی تک اپنی مزاحمتی جدوجہد جاری رکھنے کا عزم دُہراتی ہے۔