پنجگور میں سی پیک کے حفاظتی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی آر اے

275

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان بیبگر بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا کہ گذشتہ روز صبح 7 بجے ہمارے سرمچاروں نے پنجگور کے نواحی علاقے کیلکور ابراہیم بازار میں سی پیک روٹ کے حفاظت کیلئے قائم قابض پاکستانی فورسز کی چوکی پر اسنائپر رائفل اور خود کار ہتھیاروں سے حملہ کر کے قابض فورسز کی دو اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی کر دیے۔

ترجمان نے کہا کہ ہماری کاروائیاں آزاد بلوچستان کے قیام تک جاری رہینگے۔