کراچی: فورسز کی گاڑی پر بم حملہ

551

سندھ کے دارالحکومت کراچی میں رینجرز کے گاڑی کو بم دھماکے میں نشانہ بنایا گیا ہے جس کے نتیجے فورسز کو جانی نقصانات اٹھانے پڑے ہیں۔

دھماکہ اورنگی ٹاون میں رینجرز کے گاڑی پر ہوا۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے میں چھ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ حکام نے ایک رینجرز اہلکار کے ہلاکت اور زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔

دھماکے میں رینجرز گاڑی کو شدید نقصان پہنچا ہے جس کے باعث رینجرز اہلکاروں کے جانی نقصانات میں اضافے کے امکان کا اظہار کیا جارہا ہے۔

اس حوالے سے مزید تفصیلات آنا باقی ہے۔