گولڈ سمڈ لائن پہ ایف ڈبلیو او کے اہلکاروں کو نشانہ بنایا ۔ مزار بلوچ

348

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا میں بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ کل شام پانچ بجے کے وقت تمپ کے علاقے عبدوئی میں بارڈر پہ بھاڑ لگانے والے ایف ڈبلیو او کے اہلکاروں کو ہمارے سرمچاروں نے بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا جس سے قابض فورسز کے اہلکاروں کو مالی و جانی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا۔

ترجمان نے کہا کہ بلوچستان کو تقسیم کرنے والے کسی بھی ایسے بارڈر کو نا بلوچ قوم نے کھبی تسلیم کی ہے، نا مستقبل میں تسلیم کریگی۔

ترجمان نے مزید کہا کہ ہمارے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رئینگے ۔