کوہلو میں فورسز کے چیک پوسٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – یو بی اے

294

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا میں بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج صبح گیارہ بجکر چالیس منٹ پہ ہمارے سرمچاروں نے ضلع کوہلو کے علاقہ کاہان کے قریب سورین کھور پہ واقع قابض فوج کے چیک پوسٹ پہ بھاری اور خودکار ہتھیاروں سے اس وقت حملہ کیا جب قابض فوج اپنے نام نہاد آزادی کے دن کو منانے کی کسی تقریب کی تیاری میں مصروف تھا۔

انہوں نے کہا کہ حملے میں قابض فوج کو جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔

مزار بلوچ نے مزید کہا کہ ہمارے حملے آزاد بلوچستان کی آزادی کی حصول تک قابض پہ جاری رئینگے۔