سیاہ گری میں پاکستانی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بلوچ لبریشن آرمی

172

جھڑپ میں فورسز کے دو اہلکار ہلاک ہوئے جبکہ تنظیم کا ایک ساتھی زخمی ہوا – جیئند بلوچ

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے زریعے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ 28 نومبر کے دن بلوچ سرمچاروں نے کاہان کے قریب سیاہ گری کے علاقے میں پاکستانی فورسز کے ایک چیک پوسٹ پر جدید ہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں دو اہلکار ہلاک ہوئے جبکہ فورسز کے ساتھ جھڑپ میں ہمارا ایک ساتھی بھی زخمی ہوا۔

ترجمان نے کہا کہ بی ایل اے اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور ہمارے حملے آزاد وطن کے حصول تک جاری رہیں گے