مغربی بلوچستان: فائرنگ سے 2 بلوچ جانبحق

270

رشتہ داروں سے ملنے جانیوالے افراد کو مسلح افراد نے نشانہ بنایا۔

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مغربی بلوچستان میں مسلح افراد کے فائرنگ سے دو افراد جانبحق ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق چابہار شہر میں گزشتہ شب نامعلوم افراد کے فائرنگ سے نثار زامرانی ساتھی سمیت جانبحق ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق نثار زامرانی ساتھی سمیت اپنے رشتہ داروں سے ملنے چابہار گئے تھے۔