حب: مسلح افراد کے فائرنگ سے 1 شخص ہلاک

345

حب آلہ آباد ٹاؤں فٹبال گراونڈ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں آلہ آباد فٹبال گراؤنڈ کے قریب نا معلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے جلیل زہری نامی شخص ہلاک ہوا ۔

مقامی زرائع کے واردات کے بعد مسلح افراد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جبکہ پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی لاش کو سول ہسپتال منتقل کردیا ۔

تاہم ابھی تک قتل کی وجہ معلوم نہ ہو سکی ۔