بلوچستان : نصیر آباد میں بارودی سرنگ کا دھماکہ

206

بلوچستان کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ۔

دھماکے سے دو بچے شدید زخمی ہوئیں ۔

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک رپورٹ کے مطابق نصیر آباد کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی میں گوٹھ بلاول بگٹی کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکے سے دو بچے شدید زخمی ہوئیں ۔

پولیس تھانہ صدر  ست موری پٹ فیڈر کینال کے حدود میں پیش آنے والے اس واقعے میں زخمی ہونے والے دونوں زخمی بچوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔