کیچ: نامعلوم مسلح افراد نے ایک شخص کو اغواء کرلیا

145

کیچ سے نامعلوم مسلح افراد نے ایک شخص کو اغواء کر لیا۔

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کیچ کے علاقےتجابان سنگ آباد میں نامعلوم مسلح افراد قادر ولد ولی داد نامی شخص کو اٹھا کر اپنے ساتھ لے گئے۔