کیچ: فورسز کے ہاتھوں ایک اور نوجوان لاپتہ

125
File Photo

کیچ: فورسز کے ہاتھوں حراست بعد ایک شخص لاپتہ

دی بلوچستان پوسٹ نمائندے کے مطابق ضلع کیچ کے علاقے ہوشاپ تَل سے فورسز نے گھر پر چھاپے کے دوران ایک شخص کو گرفتاری بعد لاپتہ کردیا.

فورسز کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والے شخص کی شناخت ندیم ولد شاہ داد کے نام سے ہوئی ہے.

علاقائی ذرائع کے مطابق لاپتہ شخص ایک طالبعلم ہے.