کیڈٹ کالج مستونگ کے میڈیکل آفیسر پر قاتلانہ حملہ

151

کیڈٹ کالج مستونگ کے میڈیکل آفیسر ڈاکٹر عبدالباسط پر قاتلانہ حملہ

دی بلوچستان پوسٹ ویب نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کیڈٹ کالج مستونگ کے میڈیکل آفیسر ڈاکٹر عبدالباسط لہڑی قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔

ذرائع کے مطابق پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔