کوہلو : بارودی سرنگ کی زد میں آکر چرواہا شدید زخمی

399
File Photo

بلو چستان کے ضلع کو ہلو کے علا قے سفید ٹلینگوخ بارودی سرنگ دھما کے کی زد میں آ کر ایک چرواہا شدید زخمی ہو گیا ہے

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک رپورٹ کے مطا بق 16 سالہ نوجوان حاصل خان ولد میرجان اپنے مال مویشی چرانے کے لئے گھر کے قریب پہاڑ کی طرف نکلا تو راستے میں بچھا ئے گئے بارودی سرنگ پر پاؤں آ نے سے زور دار دھما کہ ہوا جس کے نتیجے میں نو جوان شدید زخمی ہو گیا ہے۔

زخمی چرواہا کو شویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں اس کو طبی امداد دی جارہی ہے

 علاقائی زرائع کے مطابق زخمی مزید علا ج معا لجہ کے لئے  ڈی جی خان منتقل کیا جا رہا ہے