آمدہ اطلاعات کے مطابق مذہبی شدت پسند تنظیم جماعت الاحرار نے اٹک میں پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کی گاڑی پر خود کش حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔

یاد رہے کہ اٹک میں پاکستان اٹامک انرجی  کمیشن کی گاڑی پر آج خودکش حملہ اور فائرنگ ہوا جس کے نتیجے میں سیکورٹی اہلکاروں سمیت تین افراد ہلاک اور دس زخمی ہوئے۔