کیچ :فورسز کے ہاتھوں لاپتہ شخص بازیاب

130

کیچ سے فورسز کے ہاتھوں لاپتہ شخص بازیاب

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کیچ سے فورسز کے ہاتھوں گرفتاری کے بعد لاپتہ ہونے والا ایک شخص بازیاب ہوگیا.

زرائع کے مطابق کیچ  سے 8 مارچ کو فورسز کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والا شخص عبدالوہاب ولد شاہ مراد سکنہ پُل آباد تمپ بازیاب ہوکر گھر پہنچ گیا ہے.