تربت: ٹریفک حادثے میں تین افراد جانبحق

172

دی بلوچستان پوسٹ نمائندہ تربت کے مطابق ڈی بلوچ روڈ پر دو گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے تین افراد جانبحق ہوئے ہیں.

لاشوں کو ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے، تاہم ابتک جانبحق ہونے والوں کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔