بی ایل اے نے خاران میں بم حملے کی زمہ داری قبول کرلی

203

خاران دھماکے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ۔ بی ایل اے

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے زریعے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ آج بلوچ سرمچاروں نے خاران میں الیکشن آفس پر دستی بم سے حملہ کیا جسکی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔

ترجمان نے کہا کہ ریاستی اداروں پر ہمارے حملے جاری رہیں گے۔