نوکنڈی : ٹریفک حادثے میں ایک شخص جابحق تین زخمی

154

نوکنڈی: ٹریفک حادثے میں ایک شخص جانبحق، تین زخمی

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق چاغی، نوکنڈی میں ٹریفک حادثے میں ایک شخص جانبحق اور تین افراد زخمی ہوئے ہیں-

تفصیلات کے مطابق نوکنڈی، عیسیٰ ظاہر لانڈھی 83 چیک پوسٹ کے مقام پر تین گاڑیوں میں تصادم ہوئی ہے، جس میں نوشکی سے تعلق رکھنے والا شخص محمد رسول جانحق اور تین افراد زخمی ہوئے ہیں، جن میں سے ایک زخمی کی حالت نازک بتائی جاتی ہے-